Last Date for online application form submission is 2nd Jul 2023
Pak Rangers Sindh
has announced the following post on Regular Basis for Pakistani Citizens (Male & Female), through joinpakrangerssindh.org
It requires the services of experienced and fresh candidates. Applications are invited from suitable candidates for the following posts on a regular basis in Pak Rangers. Interested candidates can apply online at joinpakrangerssindh.org official website. Age Limit, experience and qualification prescribed for the posts are mentioned against each is given below.
Vacant Positions
Sub Inspector General Duty
Religious Teacher
Havildar General Duty
Sepoy Clerk
Naik General Duty
Sepoy General Duty
Sepoy Cook
Sepoy Mess Waiter
Sepoy Misalchi
Non Combatants Enrolled (NCsE) such as:
Carpenter,
Electrician,
Painter,
Plumber,
Barber,
Mason
Sanitary Worker
· Maximum age Limit is 40 years and Minimum is 18 Years
ہدایات برائے امیدواران
امیدوار ایک وقت میں ایک ہی پوسٹ کیلیئے درخواست دینے کا اہل ہے۔
تمام امیدواروں کو ھدایت دی جاتی ہے کہ بھرتی سے متعلق اپ ڈیٹس کیلیے ویب سائٹ چیک کرتے رہیں۔
بھرتی کاطریقہ کار
سلیکشن کا معیار
عمر 18 سال سے 30 سال،جسمانی معیار ،قد کم از کم 5فٹ چھ انچ ،چھاتی 33 انچ وزن 121 پاوٰنڈ۔
شارٹ لسٹڈحضرات منتخب شدہ سنٹر پربذریعہ ایس ایم ایس دی گئی اطلاع پر متعلقہ تاریخ کو بوقت 0600بجے حاضر ہوں۔
صرف ایس ایم ایس وصول ہونے والے امیدوارویب سائٹ سے اپنا رجسٹریشن فارم پرنٹ کرنے کے اہل ہوں گے۔رجسٹریشن فارم کے بغیر بھرتی پروسیس میں شامل نیہں کیا جاے گا۔
امید وار ٹیسٹ کے لیے بذریعہ ایس ایم ایس دی گئی تاریخ اور وقت پر ہی رپورت کریں۔دی گئی تاریخ/وقت پر نہ آنے والے امیدوارکو بعد ازاں شمولیت کی اجازت نہیں ہو گی۔
ابتدائی فزیکل اور میڈیکل ٹیسٹ امیدوار کے چنے ہوئے مرکز پر منعقد ہوں گےتاہم انتظامی وجوہات کی بناہ پر کسی دوسرے قریبی مرکز پر بھی بلایا جا سکتا ہے۔
رپورٹنگ کے دن شارٹ لسٹڈ امیدواروں کو جسمانی جانچ ، تعلیمی و دیگر دستاویزات کی جانچ پڑتال ، ابتدائی طبی امتحان اور تحریری امتحان کے مراحل سے مرحلہ وار گزرنا ہو گا۔ پہلے مرحلے میں کامیاب امیدواران ہی اگلے مرحلے میں جانے کے اہل ہوں گے۔
جسمانی اور تحریری امتحانات کے لئے امیدواران جوگر/پی ٹی شوز پہن کر آہیں اورتحریری مواد ساتھ لائیں-گریڈ 2 کا فزیکل ٹیسٹ اور تحریری امتحان نہیں ہو گا۔
کسی مہلک مرض یا دائمی بیماری میں مبتلا افراد درخواست نہ دیں علاوہ ازیں یا خرابی صحت ، فزیکل ٹیسٹ کے دوران کسی قسم کے حادثے کی صورت میں ادارہ ذمہ دار نہ ہو گا۔
اہل امیدواروں کو فزیکل ٹیسٹ /تحریری امتحانات میں نمایاں کار کردگی کی بنا پر اگلے مرحلے کیلئے شارٹ لسٹ کیا جائے گا۔
جعلی اسناد لے کر آنے والے ،غلط معلومات کا اندراج کرنے والے کے حلاف ضابطے کی کارروائی کی جائے گی۔
اسکریننگ ٹیسٹ کے دوران دھوکہ دہی، نقل یا کوئی بھی خلاف ضابطہ طریقہ اختیار کرنے پر بھرتی کے عمل سے فی الفور خارج کر دیا جائے گا۔
اسکریننگ ٹیسٹ سے قبل رجسٹریشن /پروسیسنگ فیس مبلغ 500روپے نا قابلِ واپسی سلیکشن سنٹر پر جمع ہو گی۔کوئی اور فرد کسی قسم کی رقم لینے کا مجاز نہیں ہے۔
گریڈ 2 کے لئے کوئی فیس نہیں ہے۔
مڈل پاس اسکول سرٹیفیکیٹ متعلقہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سے تصدیق کروا کر لائیں۔
تمام امیدواران کے لئے 4 عدد رنگین پاسپورٹ سائز نئی تصاویر تصدیق شدہ ، اصل دستاویزات مثلاً تعلیمی اسناد، ڈومیسائل اور شناختی کارڈ وغیرہ اور آن لائن رجسٹریشن فارم ساتھ لانا لازمی ہے۔
قومی شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد میں نام ےیا تاریخ پیدائش میں فرق کا ہونا یا ذاتی کوائف میں ردوبدل اورڈومیسائل اورشناختی کارڈ میں صوبے کا فرق ہو نے کی صورت میں امیدوارنا اہل تصور کیا جائے گا۔
موبائل فون لانا اور اس کا استعمال سختی سے منع ہے۔ موبائل فون لانے کی صورت میں کسی بھی ٹیسٹ اور انٹرویو میں شمولیت کی اجازت نہیں ہو گی۔
امیدواروں کو ٹیسٹ/انٹرویو میں شمولیت پر کسی قسم کا کوئی الاوٰنس نہیں دیا جائے گا۔
How to Apply:
1. Interested candidates may apply online via NTS official website.
The last date for submission of the application is 2nd Jul 2023.
Advertisement: 👇
Pak Rangers Jobs |
Pak Rangers Jobs |
Pak Rangers Jobs |
Pak Rangers Jobs |
Pak Rangers Jobs |
No comments:
Post a Comment